17 فروری، 2024، 11:03 PM
Journalist ID: 5390
News ID: 85389962
T T
0 Persons

لیبلز

تہران میں قرآن کریم کے عالمی مقابلے جاری

17 فروری، 2024، 11:03 PM
News ID: 85389962
تہران میں قرآن کریم کے عالمی مقابلے جاری

اس وقت ایران کا دارالحکومت تہران 44 ممالک سے 99 قاریوں اور حافظوں کا میزبان ہے جو کہ تہران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شرکت کے لئے آئے ہوئے ہیں۔ یہ مقابلہ لگاتار 40ویں برس تہران میں منعقد ہو رہا ہے۔ البتہ ذیلی پروگرامز دیگر شہروں میں بھی برقرار ہیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .